حیدرآباد(ایچ آراین ڈبلیو)فلٹر پلانٹ کے قریب پولیس مقابلہ،بھٹائی نگر پولیس کا فلٹر پلانٹ کے قریب موٹر سائیکل سوار مسلحہ ملزمان سے مقابلہ ہوا-پولیس مقابلے میں ایک ملزم موقع بنام سجاد ولد علی اکبر سنجوانی زخمی حالت میں پسٹل سمیت گرفتارہوگیا-زیر حراست ملزم کو فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا -گرفتار ملزم کے متعلق مزید معلومات اور کرمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے-
31


