74

امن وامان کی صورتحال,اپوزیشن کا عید کے بعد آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو)‌ امن وامان کی صورتحال,اپوزیشن کا عید کے بعد آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد:اپوزیشن نے امن وامان کی صورتحال پر عید کے بعد اے پی سی بلانے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق اپوزیشن نے تحریک کے بنیادی ڈھانچے کی منظوری دیتے ہوئے تین ذیلی کمیٹیاں تشکیل دے دیں۔

لطیف کھوسہ آل پارٹیز کانفرنس کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں