راولپنڈی(ایچ آراین ڈبلیو)300 روپےمالیت کی نسوارچوری،پولیس نےمقدمہ درج کر لیا-مقدمہ تھانہ ریس کورس میں درج کیا گیا- 300 روپے مالیت کی 10 نسواریں چوری ہو گئی،نتاثرہ شخص کی پکار 15 پر کال کریں-پکار 15 پر کال کے بعد پولیس نے اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا-پولیس نے اندراج مقدمہ کے بعد ملزم کی تلاش شروع کر دی-نسوار چوری کا واقعہ ڈھوک بنارس کے علاقہ میں پیش آیا
34


