کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)مومن آباد میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہونے کا معاملہ-ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کے باعث پیش آیا ہے-پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوے دو ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے-جاں بحق ہونے والے کی شناخت غیاث الدین، امین اور گل بخت کے ناموں سے ہوی ہے-
مقتولین کے ورثاء سے مزید تفصیلات حاصل کی جارہی ہے-پولیس اور کرائم سین یونٹ موقعہ پر موجود ہے-جاعہ وقوعہ سے ایک نائم ایم ایم پستول بھی ملا ہے-


