اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)ایئرپورٹ خاتون مسافر سے منشیات برآمدخاتون اسمگلر کو ایف آئی اے اہلکار پروٹوکول بھی دے رہا تھا-دوران تلاشی خاتون مسافر کے سامان میں رکھے پشاور چپلوں سے ہیروئن نکل آئی-
خاتون مسافرپروازٹی کے711 کےذریعےاسلام آباد سےاستنبول جارہی تھی-خاتون کوحراست میں لیکرتحقیقات شروع کردی گئی،ایف آئی اے اہلکار نے پروٹوکول کیوں دیا فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی کا ڈائریکٹر لیول کا افسر معاملے کی تحقیقات کررہا ہے-


