31

ٹک ٹاکرکاشف ضمیر ایک بارپھر گرفتارہوگیا،گارڈ سے اسلحہ برآمد

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ٹک ٹاکر کاشف ضمیر ایک بار پھر گرفتارہوگیا-کاشف ضمیر کو سی سی ڈی اقبال ٹاون نے گرفتار کیا-کاشف ضمیر کی چندروز سے باوردی مسلح گارڈز کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی تھیں-کاشف ضمیر اور اس کے سیکیورٹی گارڈز کے خلاف تھانہ سی سی ڈی میں مقدمات درج کیے گئے-

کاشف ضمیر کے خلاف اسلحہ کی نمائش سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمات درج ہوئے-سی سی ڈی نے کاشف ضمیر کے 13 گارڈز کو بھی گرفتار کیا-کاشف ضمیر کے گارڈز سے اسلحہ بھی قبضہ میں لے لیا گیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں