92 شیئر کریں )جے یو آئی کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد انتقال کرگئے Urdu News Editor 19/03/202512/01/2026 کوئٹہ (ایچ آراین ڈبلیو)جے یو آئی کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد انتقال کرگئے ۔ حافظ حسین احمد طویل عرصے سے علیل تھے۔