50

تھانہ شریف آباد میں علی بیٹرنےپورے شریف آباد کویرغمال بنادیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)تھانہ شریف اباد میں علی بیٹر نے پورے شریف اباد کو یرغمال بنا کے رکھ دیا ماوا گٹکا ہو یا منشات ہو موکل کے لیے علی گنجے سے رابطہ کریں علی گنجے نے شان ماوے والا وجاہت ماوے والا عامر کالا ماوے والےرانا عبدالرحیم عرف نونی ماوے والا ان سب نے علی بیٹر کو موکل دینا شروع بھی کر دیا ہے-

مزید علاقے میں انا سر جرائم کو بڑھاوا دیا جا رہا ہے- شریف اباد تھانے کا بیٹر ہے علاقائی تھانوں میں اگر اسی طرح بیٹر موجود رہیں گے تواور مزید جرائم کو بڑھاوا ملے گا لہذا اعلی حکام سے گزارش ہے کہ اس معاملے پر نظر اسانی کی جائے اور ماوا اور منشیات جیسی چیزوں کی روک تھام کی جائے-

اپنا تبصرہ بھیجیں