کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)تھانہ ناظم آباد کی حدود میں اندھی گولی لگنے سے ایک شخص محمد طاہر ولد صابر علی عمری 36 سالہ زخمی ہوا- جس پر ایس ایس پی ضلع سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی صاحب کی ہدایت پر ناظم اباد پولیس کی بروقت کاروائی۔ ملزم کی شناخت زیشان ولد سلیم کے نام سے ہوئی-
ملزم کے قبضے سے ایک T,T پستول بمعہ 02 راؤنڈ برآمد
ملزم کے خلاف مقدمات کا اندراج درج ذیل ہے
01 مقدمہ الزام نمبر 283/25بجرم دفعہ 337H(i)ت پ
02 مقدمہ الزام نمبر 284/25بجرم دفعہ 23(i) A


