اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)تھانہ ہمک پولیس کی کاروائی، بسلسلہ گشت و پڑتال ملزم امجد علی ولد منظور حسین ساکن روات کو کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضہ سے1230گرام ہیروئن/ پاوڈر برآمد کرکے مقدمہ نمبر 571/25بجرمCNSA-9(1)6cتھانہ ہمک درج رجسٹر کرکے مزید تفتیش جاری ہے-ہمک پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ہمہ وقت متحرک ہے-
31


