کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایس ایس پی ڈسٹرکٹ کیماڑی کے احکامات پر ایس پی سائیٹ ڈویژن زین رضا بلوچ کی سربراہی میں تھانہ سائیٹ اے پولیس کی مفرور/اشتہاری ملزم کے خلاف کاروائی۔
مفرور/اشتہاری (P.O) گرفتار
ضلع کیماڑی: مورخہ 2025-06-25 تھانہ سائیٹ اے پولیس پارٹی نے قتل کا مفرور/اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات درج ذیل ہیں-گرفتار شدہ اشتہاری ملزم کا نام:
عاصم ولد محمد علی
مقدمے کی تفصیل:
ایف آئی آر نمبر 534/2022 بجرم دفعہ 302/324/34
تھانہ سائیٹ اے۔
گرفتار ملزم کا نام رجسٹر نمبر 4 کی سیریل نمبر 341 میں درج ہے۔


