38

بدنام زمانہ ایس ایچ اوکی سرپرستی میں جرائم کی کہانیوں نےسرشرم سے جھکا دیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ساؤتھ گزری پولیس ایس اوفاروق سنجرانی کی سرپرستی میں چلنےوالے مساج سینٹر اور گسٹ ہوسیز میں ہونے والی فحاشی کی کہانیوں پرایکشن لیں- ذرایع کےمطابق ایس ایس پی آفس کے پاس جامی کمرشل پر ایس ایچ اؤ فاروق سنجرانی اور ہیڈ محرر صابر انٹیلیجنس اے ایس آئی حفیظ کی سرپرستی میں گسٹ ہوسسزاورمساج سینٹر آباد ذرایع کا کہنا یہ ہے کے جامی فیز 7 میں مسجد کے برابر میں مساج سینٹرمیں کام کرنےوالی لڑکیوں کی جرت تو دیکھیے کے اپنے کسسٹمرز کو جو وائس میسج کرتیں ہیں اس میں مسجد کا ذکر کرتیں ہیں ڈوب مر جانا چاہیے فیز 7 کے علاقے والوں کو اور ان افسران کو تو ان ہی کے تھانوں میں سنسار کر دینا چاہیے ذرایع کا کہنا ہے ایس ایچ او فاروق سنجرانی نے DiG اور SSP کے تو احکامات کی پرواہ نہ کی بلکے دیکھا جائے تو مسلمانوں کو اور علما ے اکرم کو بھی چیلینج کر دیا ہے iG سندھ صاحب اس نیوز کے ساتھ ہمارے پاس ثبوت بھی موجود ہیں جو ہم سوشل میڈیا پر چلیں گا اپ سے اپیل ہے کے مسجد کے ساتھ مساج سینٹر کو بند کیا جائے اور ایس ایچ او فاروق سنجرانی کو فورن معطل اور ڈسمس فرام سروس کیا جائے جس ایس ایچ او کو یہ معلوم نہی کے چند نوٹوں کے لالچ میں اسلام کو بدنام نہیں کیا جاتا اور جو چند نوٹوں کی خاطر اپنا ایمان اور ضمیر فروخت کر سکتا ہے وہ صوبے کا بھی سودا کر دے گا-

اپنا تبصرہ بھیجیں