عید پر نئے کرنسی نوٹ جاری ہوں گے یا نہیں؟ اسٹیٹ بینک نے وضاحت جاری کردی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) نئے کرنسی نوٹوں کے اجرا سے متعلق اسٹیٹ بینک نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے بینک نوٹ جاری نہ کیے جانے سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہیں-
اسٹیٹ بینک رواں سال ماہِ رمضان کے دوران کمرشل بینکوں کی 17 ہزار برانچوں کو تمام مالیتوں میں 27 ارب روپے کے نئے بینک نوٹ فراہم کرچکا ہے -!!!’

اپنا تبصرہ بھیجیں