48

صدرپاکستان نے اسلام آبادہائیکورٹ کے ججوں کی سینیارٹی کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)صدر پاکستان آصف علی زرداری نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کی سینیارٹی کا فیصلہ کرلیا-قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر ہی اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر موسٹ جج ہوں گے، گیزٹ نوٹیفکیشن جاری ہوگیا-تمام 12 ججز کی سینیارٹی کی فہرست جاری کردی-

اپنا تبصرہ بھیجیں