مومن آباد ٹاؤن میں غیرقانونی بھرتیاں ، سندھ ہائی کورٹ نے نوٹس جاری کر دئیے

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ٹاؤن مومن آباد میں بھرتیوں کے خلاف درخواست ، عدالت نے محکمہ بلدیات سمیت مومن آباد ٹاءون کے حکام کو نوٹس جاری کردئے، عدالت نے سیکریٹری بلدیات سمیت دیگر متعلقہ حکام سے عید کے بعد جواب طلب کر لیا

مومن آباد ٹاءون میں 63 ملازم خلاف ظابطہ بھرتی کءے گءے ہیں، درخواست گذار کے وکیل

ٹاءون میں 54 ملازم ایسے ہیں جو سید فیملی سے تعلق رکھتے ہیں، ایڈووکیٹ احمد علی گبول

ان تمام کو ڈراءیور اور سویپر کے لءے بھرتی کیا گیا ہے، احمد علی گبول ایڈووکیٹ

تمام بھرتیاں بلدیاتی قانون 2017 کے برعکس ہیں، ایڈووکیٹ درخواست گذار

عدالت نے حکام کو نوٹس جاری کرتے ہوءے مزید سماعت عید کے بعد پہلے ہفتے تک ملتوی کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں