اوکاڑہ(ایچ آراین ڈبلیو)کم عمرطالبات کے ساتھ نازیبا حرکات پر معلم گرفتارہوگیا-اوکاڑہ تھانہ بصیرپور کے نواح میں کم عمر طالبات کے ساتھ نازیبا حرکات میں ملوث معلم گرفتارہوگیا-ملزم اسد نے دوران تدریس کم بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کیں- پولیس نے ملزم کو بروقت کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا ، قانونی کارروائی کا آغاز کردیا-ملزم کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزادلوائی جائے گی-بچوں اور خواتین کیساتھ جنسی جرائم میں ملوث ملزمان کیخلاف بلا تفریق کے جاری رہینگی –
29


