کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)تھانہ زمان ٹاؤن پولیس کی کامیاب کاروائی، موٹر سائیکل لفٹنگ/ اسٹریٹ کرائم جیسے سنگین وارداتوں میں ملوث ملزمان گرفتار، ڈکیتی دوران چھینی رقم، چوری شدہ موٹر سائیکل، پسٹلز اور موبائیل فونز برامد کرلئے-پولیس نے سیکٹر 50 میں ڈکیتی کی اطلاع پر بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا-
گرفتار ہونے والے ملزمان نے میں
1. نوید فراز ولد عبدالکریم
2. فیصل ولد حفیظ رحمان
3. ایمان حسین ولد اظھار حسین، شامل ہیں
ملزمان کے قبضے سے تھانہ زمان ٹاون کی حدود سے ڈکیتی دوران چھینی ہوئی کیش رقم 5500 روپے، مدعی کا شناختی کارڈ، تھانہ عوامی کالونی کی حدود سے چوری شدہ موٹر-سائیکل، اور 5 موبائیل فونز، اور 2 پسٹلز 30 بور بمہ راؤنڈز برامد
ملزمان کے خلاف مندرجہ ذیل مقدمات درج
1 )مقدمہ الزام نمبر 823/2025 جرم دفعہ 397/34 ت پ
2)مقدمہ الزام نمبر 824/2025 جرم دفعہ 23 i a سندھ آرمز ایکٹ
3)مقدمہ الزام نمبر 825/2025 جرم دفعہ 23 i a سندھ آرمز ایکٹ


