44

گلبرگ ٹاؤن میں بارشوں کے باعث پانی کی لائن موت کا کنواں بن گئی،گاڑیاں الٹ گئیں

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)گلبرگ ٹائون شریف آباد فیڈرل بی ایریا بلاک 1 عثمان میموریل ہسپتال کے عقب گول پارک روڈ ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی میں پانی کی لائن ڈالی گئی اور علاقہ کھود کر ادھورا اور موت کا کنواں بناکر غائب ہوگئے۔

عثمان میموریل ہسپتال کے عقب مین روڈ سے متصل روڈ بیٹھ گئی۔ لوگوں کی گاڑیاں اور رکشے الٹ گئے عوام نے کرینیں منگوالی.بارش کے بعد موٹرسائیکل سوار زخمی ہوئے اور گاڑیاں حادثوں کا شکار ہورہی ہے۔حکام سے درخواست ہے کہ ایکشن لے اور علاقے کو سیل کرے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں