32

سی پی اوفیصل آباد کی ہدایت پرتھانہ سرگودھا روڈ کاجواء مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن

فیصل آباد (ایچ آراین ڈبلیو) تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی سرکل سرگودھا روڈ محمد وقار عظیم کی ھدایت پر تھانہ سرگودھا روڈ کے ایس ایچ اومعظم گجر کی ڈولفن ٹیم کے ہمراہ تاش پر جواء کھیلتے جواریوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا اور ان سے تاش اور نقدی برآمد کرکے حوالات میں بند کردیا ڈی ایس پی وقار عظیم کا مزید کہنا ہے ک اشتہاریوں جواء مافیا اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھیں گے-

اپنا تبصرہ بھیجیں