42

ایئرپورٹ پریکےبعد دوطیارے بڑے حادثے سے بال بال بچ گئے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایئرپورٹ پریکےبعد دوطیارے بڑے حادثے سے بال بال بچ گئے-ترکش ایر کی پرواز کے بعد فلائی جناح کے طیارے سےبھی دوران لینڈنگ پرندہ ٹکرا گیا۔فلائی جناح کی پروازلاہورسے کراچی ایئرپورٹ لینڈ کر رہی تھی-پرواز میں 150 سے زائد مسافر سوار تھے-

کپتان نے طیارے سے پرندہ ٹکراںے کی اطلاع اے ٹی سی کو دے دی۔بارش کے باعث کیڑے مکوڑے ہونے سے پرندوں کراچی ایئرپورٹ اور اطراف بہتاط ہے۔ ڈی جی ایرپورٹ اتھارٹی زیشان سعید نے کراچی ایئرپورٹ پر فوری طور فیومیگیشںن کرانے اور اضافی ںرڈ شوٹر تعینات کرنے کی ہدایت کردی-پرندے طیاروں کے لیے خطرناک ہوتے ہیں کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتے ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں