47

کراچی میں رات گئے بارش کے اعدادوشمار جاری ہوگئے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)مختلف علاقوں میں رات گئے بارشی کے اعداد وشمارجاری ہوگئے-سب سے زیادہ بارش گلشن حدید میں17ملی میٹر رکارڈ کی گئی-شاہراہ فیصل پر12ملی میٹر،اولڈ سٹی ایریا میں9ملی میٹر،ڈیفنس فیز2 میں7.8ملی میٹر بارش ہوئی-ائیرپورٹ پر5ملی میٹر اور یونی ورسٹی روڈ پر2ملی میٹر بارش رکارڈ کی گئی-

اپنا تبصرہ بھیجیں