پنجاب کےسرکاری ملازمین کو سرکاری ملازمین کو عید کی تنخواہ جاری کر دی گئی

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر محکمہ خزانہ کا بڑا اقدام

پنجاب کےسرکاری ملازمین کو سرکاری ملازمین کو عید کی تنخواہ جاری کر دی گئی

پنجاب کے تمام سرکاری ملازمین کو عید کی تنخواہ انکے بینک اکاؤنٹ میں بھیج دی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں