49

وزیراعلی سندھ کا نئے بجٹ میں معیشت کو متحرک کرنے کےلیے کئی اصلاحات کا اعلان

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نےمالی سال26-2025 کےبجٹ تخمینوں کےتحت معیشت کومتحرک کرنے، مشکلات کا شکار شعبوں کی مدد کرنے اور عوام پر بوجھ کم کرنے کے لیے ریلیف اقدامات کے ایک جامع پیکج کا اعلان کیا ہے۔

فنانس بل کے تحت تجویز کردہ ریلیف کے علاوہ، متعدد اہم چھوٹیں پہلے ہی نوٹیفکیشنز اور موجودہ قواعد و قوانین میں ترامیم کے ذریعے نافذ کی جا چکی ہیں۔ یہ اقدامات ٹیکس اور غیر ٹیکس دونوں شعبوں کا احاطہ کرتے ہیں، جن میں زراعت، ٹرانسپورٹ، صحت، تعلیم اور چھوٹے کاروبار شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں