بھکر(ایچ آراین ڈبلیو) سی سی ڈی ہیڈ کوارٹر اور سی سی ڈی مدینہ ٹاؤن کے ساتھ مقابلے میں گینگ کا سرغنہ گلفام شاہ اس کا بھائی عمر شاہ، بلال شاہ اور حسنین شاہ اپنے انجام کو پہنچ گئے ہلاک چاروں بھائیوں کی لاشیں دریائے خان کے ہسپتال منتقل چاروں بھائیوں کے مقابلے میں ہلاک ہونے کی خبر فیصل آباد میں جنگل میں آگ کی طرف پھیل گئی کھڈیاں وڑائچاں کے رہائشیوں سمیت شہریوں کا کہنا تھا کہ ڈکیتی راہزنی اغوا پولیس مقابلوں قتل سمیت درجنوں مقدمات میں ملوث چاروں بھائیوں کو انجام تک پہنچانے والے سی سی ڈی فیصل آباد کے ایس پی ملک طارق، ارم رضا شاہ اور علی اکرام گورایہ سمیت پوری ٹیم نے جس محنت اور لگن کے ساتھ کام کرکے ان کے دل جیت لیے ہیں-
53


