میانوالی(ایچ آراین ڈبلیو)چک نمبر 4 ڈی بی اڈا کے قریب موٹر سائیکل سوار ڈمپر میں جا لگے۔حادثہ میں 12 سالہ بچہ موقع پر فوت ہو گیا اور اسکا چچا زخمی ہو گیا-