کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 5000 زائد پوائنٹس اضافے سے انڈیکس نے ایک لاکھ 21 ہزار کی سطح عبور کرلی۔مارکیٹ میں تین اعشاریہ آٹھ فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور اس وقت 5283 پوائنٹس اضافے کے ساتھ انڈیکس ایک لاکھ 21 ہزار 453 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے-
51


