کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)شرافی گوٹھ فیوچر موڑ کے قریب خونی واٹر ٹینکر نے ایک اور موٹر سائیکل سوار کی جان لے لی۔واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی شناخت ستائیس سال کے محمد فسیع عبدالباسط کے نام سے ہوئی-
پولیس نے بتایا کہ حادثے کے بعد ٹینکر ڈرائیور کو گرفتارکرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے-
50


