کراچی (اہچ آراین ڈبلیو) انستداد دہشتگردی عدالت میں سی ٹی ڈی کے ڈی ایس پی علی رضا کے قتل کا مقدمہ کی سماعت
سی ٹی ڈی نے مقدمے کی تفتیش مکمل کرلی
پبلک پراسیکیوٹر نے مقدمے کاعبوری چالان اے ٹی سی میں پیش کردیا
ڈی ایس پی علی رضا سمیت 2افراد کو جولائی 2024میں قتل کیاگیا ،چالان
سوشل میڈیا پر کالعدم تنظیم نےقتل کی ذمے داری قبول کی ،چالان
ڈی ایس پی علی رضانے کالعدم تنظیموں کیخلاف کارروائیاں کی تھیں ،چالان
کراچی: علی رضا کی ریکی کرنے والے 2ملزمان مقدمے میں گرفتارہیں،چالان
کراچی: ملزم نعیم اور حمزہ نے قاتلوں کی سہولت کاری کی،چالان
ملزمان کو گواہ نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبروشناخت کیا ،چالان
اکتوبر 2024میں ڈی ایس پی علی رضا کے قاتل مقابلے میں مارے جاچکے ،چالان
مقدمے میں ایک ملزم قاری احمد حسن مفرور ،گرفتاری کی کوشش جاری ،چالان
ہلاک ملزمان سے برآمد اسلحہ علی رضا کے قتل میں استعمال اسلحے سے میچ کرگیا ، چالان
ہلاک ملزمان کوعینی شاہد نے شناخت بھی کیا ،چالان


