52

گورنرسندھ سے خالد مقبول صدیقی کی وفد کے ہمراہ ملاقات

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی وفد کے ہمراہ ملاقات ہوئی-ملاقات میں ڈاکٹر فاروق ستار، امین الحق اور رابطہ کمیٹی کے ارکان بھی شریک تھے-ایم کیو ایم وفد نے گورنر سندھ کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی-وفد کے ارکان نے گورنر سندھ کو خوش آمدید کہتے ہوئے پھولوں کا ہار پہنایا اور گلدستہ پیش کیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں