کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) آج سٹی کورٹ میں کروڑوں روپے کا بینک فراڈ کرنے والا نادیہ حسین کےشوہرعاطف خان کےشریک ملزم فیصل محمود شیخ عدالت میں پیش ہوا، عدالت نےملزم کی عبوری ضمانت میں24 مارچ تک توسیع کردی، پولیس فائل پیش کی جائے،عدالت کی تفتیشی افسرکو ہدایت
آئندہ سماعت پر کیس میں ہونے والی پیش رفت رپورٹ بھی پیش کی جائے،عدالت
فیصل محمود شیخ کااس مقدمےسے کوئی تعلق نہیں ہے۔فیض درانی ایڈووکیٹ
فیصل محمود 2016سے2019تک چیف فنانس آفیسر رہےہیں۔وکیل صفائی
یہ وائٹ کالرکرائم ہے تفتیش میں سب سامنے آجائےگا، بیرسٹراسداشفاق
جب ملزم عہدےپرتھاتویہ جرم ہورہاتھا۔بیرسٹراسداشفاق وکیل مدعی
عاطف خان کےکسی جرم سے سہیل محمود شیخ کاتعلق نہیں۔وکیل صفائی
ایف آئی اے نےبینک سیکیورٹیز ہیڈ کی شکایت پرمقدمہ درج کیاہے
ملزم عاطف خان جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کی تحویل میں ہیں


