کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) اینٹی نارکوٹکس کورٹ نے مصطفی عامرموحوم کامقدمہ ختم کردیا
منشیات کیس میں مصطفی عامرکانام عامر عرف تیمور ولدعامر شجاع درج تھا
ملزم عامرعرف تیمور کاانتقال ہوچکاہے،ایس ایچ او اے این ایف کورنگی کابیان
ایس ایچ او اے این ایف نےمقتول مصطفی عامرکاڈیتھ سرٹیفکیٹ اور دیگردستاویزات پیش کیں۔
عدالت نےایس ایچ او کے بیان کےبعد مصطفی عامرکےخلاف مقدمہ ختم کردیا
مقدمےمیں عمارحمید اورفیصل یعقوب اشتہاری ملزم ہیں۔
عدالت نےدونوں کےایک مرتبہ پھرناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے
مصطفی عامرکے22فروری کو وارنٹ گرفتاری جاری ہوئےتھے
مصطفی عامر اور دیگرملزموں کےخلاف2024میں مقدمہ درج کیاگیاتھا


