سپریم کورٹ رجسٹری کراچی کے لیے روسٹر جاری

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سپریم کورٹ رجسٹری کراچی کے لیے روسٹر جاری

17 مارچ سے 21 مارچ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ایک تین رکنی بینچ جبکہ 2 دو رکنی بینچز اہم کیسز کی سماعت کررہے ہیں

جسٹس منیب اختر اور جسٹس حسن اظہر پر مشتمل دو رکنی بینچ کیسز کی سماعت کرے گا

جسٹس محمد علی مظہر،جسٹس عقیل احمد عباسی اور جسٹس صلاح الدین پہنور پر مشتمل تین رکنی بینچ کیسز کی سماعت کرے گا

جسٹس عرفان سعادت خان اور جسٹس محمد شفیع صدیقی پر مشتمل دو رکنی بنچ بھی اہم کیسز کی سماعت کرے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں