کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)علاقائی صورتحال کے سبب پیٹرول پمپس کو تیل زخیرے جمع کرنے کی حوصلہ شکنی کی پالیسی-تیل کمپنیز کیجانب سے یومیہ فروخت سے زاید پیٹرول دینے پر پابندی لگا دی گئی-شہر میں پیٹرول پمپس کو طلب سے کم تیل سپلائی-پیٹرول پمپس جو سپلائی مانگ رہے ہیں اس سے 50 فیصد تک کم تیل مل رہا ہے-کمپنیز یکم تا 15 جون کی یومیہ سیل سے زاید تیل نہیں دے رہیں-کم تیل اسٹاکس والے کئی پمپس پر قلت ہے، بیشتر پر سپلائی معمول پر ہے-
50


