49

فیڈریشن آف چیمبر آف کامرس نےامریکی صدرکونوبل انعام دینے کی مخالفت کردی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)فیڈریشن آف چیمبر آف کامرس نے امریکی صدر کو نوبل انعام دینے کی سفارش کی مخالفت کردی -ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام دینے کے حمایت نہیں کرتے سینئر نائب صدر-ایف پی سی سی حکومتی تجویز سے اتفاق نہیں کرتی-ملک بھر میں کیمیکل کے استعمال کا تناسب سالانہ 16 ارب ڈالر ہے-پاکستان کی کیمیکل امپورٹ تقریبا 8 سے 9 ارب ڈالر ہے-

کیمیکل سیکٹرز پر سیلز ٹیکس اور ود ہولڈنگ ٹیکس کے اضافی ٹیکس عائد ہیں- کیمیکل اسمگلنگ دو سے تین ارب روپے ہے جس کی وجہ سے کیمیکل سیکٹر کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے-پاکستان کیمیکل بناکر افغانستان اور امریکا کو برآمد کررہا ہے-کیمیکل انڈسٹری تمام صنعتوں کی ماں ہے-کیمیکل کی تیاری میں اس وقت پیچھے رہ گیا ہے-

ملک بھر کےتمام صنعتی چیمبرز کیمیکل ایکسپو میں شریک ہوں گے-کیمیکل ایکسپو میں جرمنی اور چیک ری پبلک کے وفود بھی شریک ہوں گے-

اپنا تبصرہ بھیجیں