46

اعلی افسران کے احکامات پر تبادلہ و تقرری کا عمل شروع ہوگیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)اعلی افسران کے احکامات پر تبادلہ و تقرری کا عمل شروع ہوگیا-انسپکٹر زاہد اللہ لودھی ایس ایچ او گلبرگ تعینات ہوگئے-سب انسپکٹر وقار قیصر ایس ایچ او عزیز آباد تعینات ہوگئے-انسپکٹر سعید احمد بریجو ایس ایچ او گلستان جوہر تعینات ہوگئے-سب انسپکٹر آصف محمود ایس ایچ او عزیز بھٹی تعینات ہوگئے-انسپکٹر ممتاز مروت ایس ایچ او سہراب گوٹھ تعینات ہوگئے-انسپکٹر امین کھوسو ایس ایچ او سچل تعینات ہوگئے- ایس ایچ او عزیز آباد عامر اعظم صدیقی کلوز ویسٹ ہیڈ کوارٹرتعینات ہوگئے-ایس ایچ او گلبرگ ندیم احمد کلوز ویسٹ ہیڈ کوراٹرتعینات ہوگئے

اپنا تبصرہ بھیجیں