امیر معاویہ کی شان میں گستاخی کرنیوالوں کیخلاف ایف ائی ار کا اندراج

چنیوٹ(ایچ آراین ڈبلیو)کاتب وحی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کی شان میں گستاخی کرنے والوں کے خلاف چنیوٹ میں ایف ائی ار کا اندراج تحریک لبیک پاکستان ضلع چنیوٹ کی محنت اور اخلاص سے جن معلونوں نے صحابہ کرام کی شان اقدس میں گستاخی کی تو فوراً تحریک لبیک پاکستان ضلع چنیوٹ کی قیادت نےڈی پی اوضلع چنیوٹ اور ڈی سی ضلع چنیوٹ کو درخواستیں جمع کروائیں اور انتظامیہ کو الٹی میٹم دیا گیا کہ ان کے خلاف فورا ایف آئی آر درج کی جائے تو ضلعی انتظامیہ نے اس معاملے کی حساسیت کو سمجھتے ہوئے آیف آئی آر درج کر دی ہم ڈی پی او ضلع چنیوٹ اور دیگر انتظامیہ کے مشکور ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں