حیدرآباد: سی آئی اے اور بلدیہ پولیس کی مشترکہ کارروائی، موٹر سائیکل لفٹر گرفتار، مسروقہ 7 موٹر سائیکل برآمد

حیدرآباد (ایچ آراین ڈبلیو) سی آئی اے اور بلدیہ پولیس کی مشترکہ کارروائی، موٹر سائیکل لفٹر گرفتار، مسروقہ 7 موٹر سائیکل برآمد

سی آئی اے اور بلدیہ پولیس کی مشترکہ کارروائی، موٹر سائیکل لفٹر مسروقہ 7 موٹر سائیکل اور ایک عدد پسٹل سمیت گرفتار

گرفتار ملزم کی شناخت محمد اشرف کے نام سے ہوئی

سی آئی اے اور بلدیہ پولیس کی مشترکہ کارروائی خفیہ انفارمیشن کے تحت عمل میں لائی گئی جس کے مطابق موٹر سائیکل لفٹر مسروقہ موٹر سائیکل ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کررہا ہے

پولیس نے خفیہ انفارمیشن پر فوری کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل منتقلی ناکام بناتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا

ابتدائی تفتیش کے مطابق گرفتار ملزم کا تعلق منظم موٹر سائیکل لفٹر گروہ سے ہے جو حالیہ دنوں سرگرم ہوکر بلدیہ، مارکیٹ، سٹی، فورٹ سمیت دیگر علاقوں سے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث رہا ہے

گرفتار ملزم کے متعلق مزید معلومات اور کرمنل ریکارڈ چیک کیا گیا جس کے مطابق ملزم حیدرآباد سمیت دیگر اضلاع کے مختلف مقدمات میں ملوث جبکہ سلطان آباد کے ایک مقدمہ میں روپوش پایا گیا

(1) 12/2023 u/s 9-1 (3) C CNS
Ps Market

(2) 82/2024 u/s 8th Gutka & Mainpuri Act Ps Fort

(3) 40/2020 u/s 381-A PPC
Ps Pinyari

(4) 33/2020 u/s 365-B, 34 PPC
Ps Pinyari

(5) 46/2023 u/s 397 PPC
Ps Rahuki

(6) 48/2023 u/s 397 PPC
Ps Rahuki

(7) 49/2023 u/s 324,353,34 PPC
Ps Rahuki

(8) 51/2023 u/s 25-A S.A.A
Ps Rahuki

(9) 209/2024 u/s 9-1 (3) B CNS
Ps Pinyari

(10) 44/2024 u/s 398,401 PPC
Ps Sultanabad

(11) 07/2024 u/s 9-C CNS
Ps Lonikot

گرفتار ملزم کے قبضے سے برآمد مسروقہ 07 موٹر سائیکل کی تفصیلات منسلک کی جاری ہے

گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ بلدیہ میں آرمس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا

مزید انویسٹیگیشن جاری

اپنا تبصرہ بھیجیں