54

موسم کی خرابی،کراچی سے اسلام آباد کی پرواز نے ملتان ایئرپورٹ پرلینڈنگ کرلی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)قومی ایرلائن پی ائی اے کی کراچی سے اسلام آباد کی پرواز کی ملتان ایرپورٹ لینڈنگ-پرواز پی کے 370 کراچی سے اسلام آباد میں خراب موسم کے باعث اسے ملتان ایرپورٹ رخ موڑا گیا ہے۔

پروازرات 9 بجے کراچی سے اسلام آباد شیڈول ہوتی ہے-پی کے 370 چار گھنٹے تاخیر سے رات ایک بجے روانہ ہوئی-مسافروں کو ملتان ایرپورٹ پر طیارے میں رہنے کی ہدایت کردی-اے ٹی سی کی ہدایت پر کپتان نے پرواز کو ملتان ایرپورٹ لینڈ کرادیا-جیسے ہی موسم بہتر ہوگا پرواز کو ملتان ایرپورٹ سے اسلام آباد بھیج جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں