لاڑکانہ: قتل کیس میں دو اشتہاری گرفتار کر لئے گئے

لاڑکانہ (ایچ آراین ڈبلیو) ایس ایس پی لاڑکانہ احمد چودھری QPM, PSP کی قیادت میں لاڑکانہ پولیس کا کرمنلز کے خلاف کریک ڈائون بدستور جاری.

مرڈر کیس میں ملوث دو اشتہاری ملزمان گرفتار.

تفصیلات کے مطابق:
۔ ASP رتوڈیرو فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) محمد علی صاحب کی زیر نگرانی وارث ڈنو ماچھی پولیس نے سمیجا لاڑو والے علاقے میں کامیاب کاروائی کرتے ہوئے نظیر بوسن مرڈر کیس میں ملوث و اشتہاری دو ملزمان فدا بوسن اور زبیر بوسن کو گرفتار کر لیا ہے.

گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ وارث ڈنو ماچھی میں مقدمہ 08/2023 زیر دفعہ 302،114،34PPC درج ہے.

ملزمان سے تفتیش سمیت مزید قانونی و ضابطے کی کاروائیاں جاری ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں