چنیوٹ(ایچ آراین ڈبلیو) ٹبی للیرہ نزد شیخن کلہاڑیوں کے وار سے ایک نوجوان قتل۔گل شیر نمبردار کے بیٹے ابوبکر للیرہ کو اس کے ماموں نے رشتے کے تنازعہ پر بے دردی سے قتل کر دیا۔لواحقین سراپہ احتجاج ڈی پی او چنیوٹ سے انصاف کا مطالبہ کر دیا۔