تلہ گنگ کے علاقے لاوہ میں کوٹ شمش اور کوٹ قاضی روڈ پر حادثہ

تلہ گنگ(ایچ آراین ڈبلیو)تلہ گنگ کے علاقے لاوہ میں کوٹ شمش اور کوٹ قاضی روڈ پر حادثہ-رکھی سے بارات لیکر جانے والی بس بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئی 1 افراد جاں بحق ایک درجن کے قریب افراد شدید زخمی ہونے کی اطلاعات زخمیوں کے مختلف اعضاء کٹ گئے
تلہ گنگ کے علاقے لاوہ میں کوٹ شمش اور کوٹ قاضی روڈ پر حادثہ بس پر بجلی کی تاریں گرنے سے 1 افراد جاں بحق جبکہ ایک درجن کے قریب افراد زخمی ہیں بس چکڑالہ کے علاقے رکھی سے بارات لیکر جارہی تھی کہ بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئی-

اپنا تبصرہ بھیجیں