سوات(ایچ آراین ڈبلیو)کشتی الٹنے سے خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق، 3 کی تلاش جاری ہے-حادثے کی ویڈیو بھی سامنے آئی جس میں لوگوں کو رسی پکڑ کر پانی کے تیز بہاؤ سے بچنے کی کوشش کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے-واقعہ کالام کے سیاحتی مقام شاہی باغ میں پیش آیا-