کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پانی چورمافیازکےلوگ ناظم آباد کی عوام کو گمراہ کر رہے ہیں-ناظم آباد ٹاؤن پورے ناظم آباد کی عوام کو پانی کی فراہمی کے لیے کوششیں کررہا ہے-پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے اس اس سال واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کو سالانہ فنڈ جاری نہیں کئے-
ناظم آباد ٹاؤن میں ہونے والے سارے ترقیاتی کام سیوریج اور پانی کے کام جماعت اسلامی کروا رہی ہے-پیپلز پارٹی کا نام استعمال کر کے
مافیاز کا سپورٹ کرنے والے افراد کو پیپلز پارٹی لگام دیں-
ناظم آباد کی بہتری کے لیے ہونے والے کام کو مکمل کرے گئے-مافیاز کا ایک گروپ مسلسل ناظم آباد کے حالات خراب کرنے میں لگا ہوا ہے-اس گروپ کی شر انگیزی کی وجہ سے الیکشن سے پہلے بھی دو انسانی جانیں ضائع ہوئی تھی-


