لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)آج پاکستان میں سال کا طویل ترین دن ہے سورج ٹروپک آف کینسر خط سرطان پر چمکے گا دن کا دورانیہ 13گنٹھے 41منٹ ہوگا جبکہ آنے والی رات سب سے چھوٹی ہوگی جس کا دورانیہ 10گنٹھے 19منٹ ہوگا کل سے آہستہ آہستہ سورج کی جنوب میں خط استوا کی طرف سفر شروع ہوگا-
اور اکیس ستمبر کو سورج عین زمین کے درمیان پر چمکے گا جس سے رات اور دن برابر ہو جاتے ہیں
50


