47

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب پولیس اہلکاروں کی رشوت ستانی کا معاملہ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے جناح ٹرمینل کے قریب پولیس اہلکاروں کی جانب سے ر،شوت ستانی کے حوالے سے ڈی ائی جی ایسٹ سے واقعے کی مکمل اور غیرجانبدارانہ انکوائری رپورٹ فوری طور پر طلب کر لی ہے۔

پولیس چیف نے واضح کیا کہ بدعنوانی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اور ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں