حافظ آباد(ایچ آراین ڈبلیو)تھانہ جلالپور کی حدود میں بیوی کو برہنہ کرکے ڈانس کروانے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا-ملزم پہلی بیوی کو دوسری بیوی کے سامنے برہنہ کر کے ڈانس کرواتا رہا-دوران ڈانس ملزم بیوی کی ویڈیوز بھی بناتا رہا- ملزم واقعے کے متعلق کسی کو بتانے کی صورت میں ویڈیوز وائرل کر دینے کی دھمکیاں بھی دیتا رہا-ملزم کے خلاف تھانہ جلالپور میں مقدمہ درج کرلیا گیا-
37


