کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کارسازروڈ پرزنگ آلود کھمبا موٹر سائیکل سوار فیملی پر گر گیا، کھمبا گرنے سے موٹر سائیکل پر سوار ایک شخص جاں بحق ہو گیا، جبکہ حادثے میں ایک خاتون اور بچی زخمی ہو گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت جمیل کے نام ہوئی، جبکہ اس کی اہلیہ فاطمہ اور بیٹی انیشہ زخمی ہوئیں۔
46


