54

کل رواں سال 2025 کا طویل ترین دن،رات مختصرہوگی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کل 21 جون کو رواں سال 2025 کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی، کل پاکستان میں رواں سال کا طویل ترین دن اور مختصر رات ہوگی۔
کراچی میں کل دن 13 گھنٹے 41 منٹ کا ہوگا، جبکہ رات 10 گھنٹے 19 منٹ کی ہوگی ۔ یکم جولائی کے بعد دن کا دورانیہ بتدریج کم ہونا شروع ہو جاتاہے۔ اور 22 ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ تقریباً برابر ہوجاتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں