نیٹ میٹرنگ پالیسی میں ترمیم سے مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں گرنا شروع

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وفاقی حکومت کی جانب سے نیٹ میٹرنگ پالیسی میں ترمیم سے مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں گرنا شروع ہو گئیں-

5 سے 15 کلو واٹ تک سسٹم کی قیمت میں 35 ہزار سے 1 لاکھ 75 ہزار روپے تک کمی

5 کلوواٹ سسٹم کی مارکیٹ میں 5 لاکھ 50 ہزار روپے جبکہ 7 کلوواٹ سسٹم کے لئے 6 لاکھ 25 ہزار روپے قیمت مقرر کر دی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں