لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)راجن پورکچی کنال کے قریب زمین تنازع پر فائرنگ سے 03 افراد جاں بحق، 03 زخمی ہونے کا معاملہ-آئی جی پنجاب کا نوٹس،آر پی اوڈی جی خان سے رپورٹ طلب کرلی-آئی جی پنجاب کا ڈی پی او راجن پور کو فائرنگ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم-تہرے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں-لواحقین کو انصاف کی فراہمی ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنائی جائے-


